Sister Quotes in Urdu
Sister Quotes in Urdu are a heart-touching way to express love, care, and the unbreakable bond between brothers and sisters. A sister is like a best friend who stands beside you in every joy and sorrow. Just like Love Quotes express deep affection, these Sister Quotes in Urdu capture the pure emotion and warmth that define sisterhood. They remind us of the laughter, childhood memories, and support that make this relationship so special.

دنیا کی سب سے انمول چیز بہن کا پیار ہوتاہے ۔

بہن سے بڑھ کہ ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا بہن ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہے

میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔

بہن کی شادی کی خوشی تو بہت ہوتی ہے
لیکن اس سے بچھڑنے کا دکھ اس خوشی سے کہیں زیادہ ہوتا ہے ۔

اگر پوری دنیا بھی آپکا ساتھ چھوڑ دیں آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی

بہنیں چاہے کتنا بھی لڑیں ایک دوسرے کی جان ہوتی ہیں ۔

بہت یاد آتی ہیں بہنیں جب پرائی ہوجاتی ہیں

دور ہو جانے سے بہنوں کا پیار کبھی کم نہیں ہوتا۔

بہن سے بڑھ کہ ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا بہن ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہے

میری بہن ایسی ہے جس سے میں ناراض ہو
کر ایک دن بھی خوش نہیں رہ سکتی یا اللہ میری بہن کو دنیا کی تمام خوشیاں دینا۔

خوش نصیب ہے وہ بھائی ! جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔

بہنوں کا دل مت توڑا کرو کیونکہ ان کا دل موم کی طرح ہوتا ہے

اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

بچپن میں بہنیں اپنے حصے کی جمع پونجی اپنے بھائیوں پر نچھاور کر دیتی ہیں اور جب بڑی ہو کر دوسرے گھر چلی جاتی ہیں، وہی بھائی اپنی بہنوں کا بازو بن جاتے ہیں اور ہر مشکل میں اپنی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں

بہن ! کہنے کو تو ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر یقین جانو ! اس میں اتنا پیار بھرا ہوتا ہے کہ کوئی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔

اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

پوری دنیا بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دے مگر آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی ۔

بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔

بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے ۔

بھائیوں کے حق مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔

دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔

بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہن اس کی ذمہ داری ہے ۔

بھائی وہ ہوتے ہیں جن کے دل میں ہمیشہ اپنی بہن کے لئے پیار رہتا ہے ۔

ایک بہن کے لئے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہوتی ہے کہ جب اس کا بڑا بھائی کہتا ہے تو بلکل اپنے بڑے بھائی پر گئی ہو ۔

بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے ۔

بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا ۔

دنیا کی سب سے انمول چیز بہن کا پیار ہوتاہے ۔

خوش نصیب ہے وہ بھائی جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔

میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔

بہت یاد آتی ہیں، بہنیں جب پرائ ہو جاتی ہیں

میری بہن ایسی ہے جس سے میں ناراض ہو کر
ایک دن بھی خوش نہیں رہ سکتی، یا اللہ میری بہن
!کو دنیا کی تمام خوشیاں دینا

بہن سے بڑھ کے ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا، بہنیں ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہیں ۔

ھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے ۔
Sometimes, when life feels heavy and we read Sad Quotes, we realize how lucky we are to have a sister who brings comfort in tough times. Whether she’s an elder sister guiding us or a younger one making us smile, she fills life with happiness and meaning. Sharing Sister Quotes in Urdu on social media spreads positivity and affection, much like the peaceful feeling that Rain Quotes bring to our hearts.
These quotes beautifully celebrate the bond that grows stronger with time. So, whenever you miss your sister or want to express your love, these Sister Quotes in Urdu are the perfect way to say how special she truly is.