Friendship Poetry in Urdu

اے دوست تیری دوستی مثل انگور ہے
ملنا تو چاہتا ہوں لیکن منزل بہت دور ہے

تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا

دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں
کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں

میں سوچو کے کس گمان میں تھا
میں کسی دوسرے جہان میں تھا

جب زندگی کی ریل یہ آگے نکل گئی
اچھا ہوا کہ آنکھ بھی دنیا بدل گئی

حیثیت مشتِ خاک محض اوقات میں ادنیٰ ہیں
مگر خواہشِ غیر پہ کِھل اُٹھے، وہ گُل نہیں ہم
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی

چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے


